-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 30 ہزار فلسطینی سر بسجود
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی بچہ شہید
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے پرچم ریلی کی شکل میں صیہونیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی بابت صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کی گرفتاریاں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔
-
شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے اور اگر ناجائز آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول بیت المقدس کی ہتک حرمت کا سلسلہ جاری رہا تو اسکے سنگین نتائج اُسے بھگتنے پڑیں گے۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔
-
قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے: عرب لیگ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵عرب لیگ نے مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کی نظر سے تقسیم کرنے کی صیہونی کوشش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔