-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فائرنگ میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶مسجد الاقصی کی چھت پر تعینات صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
مآرب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱یمنی فوج نے جارح اتحاد کے کئی دنوں سے جاری حملوں کے جواب میں شہر مآرب میں سعودی اتحاد کے زر خرید ایجنٹوں کے اڈوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سترہ فلسطینی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں اور غیر قانونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کم سے کم سترہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴آج صیہونی دہشتگردوں نے تمام تر سفاکیت و بہیمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اور وہاں موجود نمازیوں اور روزہ داروں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے علاوہ انکے منتشر کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آنسو گیس کے گولوں اور شوکرز کا استعمال کیا، مسجد کے شیشے توڑے اور وہاں کے سامان کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور حتیٰ بوڑھوں اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا۔ ویڈیو میں صیہونی دراندازی کے بعد فلسطینیوں کو مسجد کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بیت المقدس کے صحن میں فلسطینی جوانوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں: ویدیوز
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰آج جمعے کے روز صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ پر چڑھائی کی جس کے بعد فلسطینی جوانوں کے ساتھ انکی شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق ان جھڑپوں میں کم از کم 150 فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ تقریبا 400 کو صیہونیوں نے گرفتار کر لیا۔