-
انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی کے احاطے اور صحنوں میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔
-
تل ابیب کی ظالمانہ پالیسیوں پر فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے غرب اردن اور بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی جاری ظالمانہ پالیسیوں کے خطرناک نتائج پر انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
کچھ صیہونی فوجی ہمارے قیدی ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں ہے : فلسطینی انتظامیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ایک خطرناک مذہبی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں -