-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
کچھ صیہونی فوجی ہمارے قیدی ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں ہے : فلسطینی انتظامیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ایک خطرناک مذہبی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں -
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ، معرکہ "سیف القدس " ابھی جاری ہے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جہاد اسلامی: " سیف القدس" معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے آمادہ ہيـں۔
-
مسجد الاقصی، فلسطینیوں کے ساتھ صیہونیوں کی مڈبھیڑ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگيزی کے سبب قدس سٹی میں کشیدگي بڑھ رہی ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
القدس کے عیسائیوں کے خلاف امریکی صیہونی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۵بیت المقدس کے آرتھوڈوکس رومن کلیسا نے علاقے میں آباد مسیحیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی سازشوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے مظالم جاری ، کچھ ہی مہینوں میں فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو ملبہ میں بدل دیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱رواں سال سے اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے 62 گھر گرا دیئے