-
اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔
-
پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔
-
حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں سے جاری صیہونی جرائم و جارحیت کا مقابلہ کرنے اور غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی صدر کی جانب سے صیہونی جرائم کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶پاکستان کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
تل ابیب پر تاريخ کا سب سے بڑا میزائیل حملہ، بن گورین ایئر پورٹ بند ، دیکھیں تل ابیب پر میزائیلوں کی برسات + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے غزہ پٹی سے تل ابیب پر میزائیل برسائے ہيں جس سے دو اسرائيلی ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-
-
مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔
-
صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔