-
مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
-
جیش الہند نے دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶جیش الہند نامی گروہ نے نئی دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے دیہی علاقے قلقیلیه میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی انتظامیہ کے ترجمان نے نے مقبوضہ فلسطین میں مزید 2500 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد اور فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کو غاصب اسرائیل کی گھناونی سازشوں کا سامنا
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴مسجدل الاقصیٰ کے امام کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطینی مراکز، مکانات اور مقدسات کو وسیع پیمانے پر خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کی سازشوں اور جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے قصبوں اور دیہاتوں میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔