-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷صہیونیوں کے آگے عرب حکام کہاں جھکتے جا رہے ہیں وہیں صیہونیوں کی گستاخیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عرب امارات اسرائیل کی خدمت گزاری میں پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴غاصب اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کی قربتوں کے نتیجے میں بیت المقدس کے ساتھ کھلواڑ شروع ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کے قومی روڈمیپ کے حصول میں تیزی لانے پر حماس کی تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷تحریک حماس نے فلسطین کے قومی روڈ میپ کے حصول میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں (فوجیوں) نے اتوار کے روز بیت المقدس پر دھاوا بولا۔
-
اسرائیل کو امریکہ کا ٹاسک، سعودی عرب سمیت 5 ممالک اسرائیل دوستی کی لسٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ کے مطابق سعودی عرب سمیت 5 عرب ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
امریکی دباؤ اور سعودی لالچ کارگر، سوڈان بھی اسرائیل سے جا ملا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰گزشتہ ہفتوں کی طرح اس سنیچر کو بھی صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ ہوا۔
-
حرم ابراہیمی کے دروازے فلسطینیوں پر بند ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے الخلیل میں فلسطینیوں پر حرم ابراہیمی کے دروازے بند کر دیئے۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔