-
امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔
-
’’غاصب‘‘ کا پہلا طیارہ ’’غدار‘‘ کے یہاں اترا ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶گزشتہ روز قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے پہلا طیارہ اڑ کر قبلۂ اول کے کے غدار متحدہ عرب امارات کے ابو ظہی ہوائی اڈے پر اترا۔ اس پرواز میں شیطان بزرگ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر بھی صیہونی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ حال ہی میں امریکی صدر کی کوششوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد امارات نے قبلۂ اول کو پشت دکھاتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امارات، اسرائیل کا کریہہ چہرہ بہتربناکر پیش کرنا چاہتا ہے: تحریک حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ لیا ہے اور وہ اسرائیل کی ساکھ کو بہتر بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
ایران روس تعاون مزید مستحکم ہوگا، امارات نے ایک بڑی غلطی کا ارتکاب کیا: وزیر دفاع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون باہمی اعتماد اور علاقے نیز عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
امریکہ و اسرائیل کو سعودی حکام کی باضابطہ ہری جھنڈی کا انتظار
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امریکہ اور اسرائیل قبیلۂ آل سعود پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ سعودی صہیونی دوستی کو نہ چھپاتے ہوئے اس کا جلد از جلد باضابطہ طور سے اعلان کر دے۔
-
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: الوفاق پارٹی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
عرب کی عرب سے غداری! ۔ کارٹون
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی عربی غیرت کو بھی پیروں تلے روند ڈالا۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔