لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔
حزب اللہ نے بیروت دھماکے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
لبنان کے سکیورٹی اہلکاروں نے 20 ٹن آمونیئم نائٹریٹ سے لدے ایک ٹرک کا پتہ لگا کر اُسے ضبط کر لیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے خلدہ علاقے میں پیش آنے والے واقعات کو حزب اللہ کو ایک جنگ میں الجھانے کی دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی میں نہیں الجھے گی۔
انٹرپول نے گزشتہ سال اگست میں بیروت میں ہوئے ہلاکت خیز دھماکے کے مبینہ ملزم جہاز کے کپتان اور مالک کے لئے ریڈ نوٹس لبنان سمیت باقی ممالک کو جاری کردیے ہیں۔
لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایندھن کے ذخیرے میں دھماکے کی وجہ سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں، گروہوں اور قومی شخصیات نے اپنے ملک کے امور میں فرانس کی مداخلت پر سخت تنقید کی ہے۔