-
میکرون ثالث ہیں، سرپرست نہیں: لبنانی جماعتیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں، گروہوں اور قومی شخصیات نے اپنے ملک کے امور میں فرانس کی مداخلت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
لبنان کے نامزد وزیر اعظم مستعفی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے کابینہ کی تشکیل سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکے کی تحقیقات جاری، اسرائیل کی خاموشی معنی خیز ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵جنوبی لبنان میں ہونے والے شدید دھماکے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں شدید دھماکے کی اطلاع، دو مہینے میں تیسرا دھماکہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰لبنانی میڈیا نے جنوبی لبنان کی عین قانا کالونی میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
بیروت کی بندرگاہ میں پھر لگی آگ، آگ پر کنٹرول، امدادی کام جاری + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۵لبنانی ذرائع نے بیروت کی بندرگاہ کےایک گودام میں شدید آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
لبنان، ایک شخص کے زندہ ہونے کی امید نے بہت سوں کی امیدیں جگا دیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸لبنان کی بیروت بندرگاہ کے ہولناک سانحے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہاں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔
-
میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔