ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلئے بیروت پہنچ گئے۔
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
لبنان کے صدر نے بیروت دھماکے کا مقدمہ اس ملک کی عدالتی کونسل میں بھیجتے ہوئے کہا کہ بیروت دھماکے سے متعلق حقائق کو برملا کیا جائے گا۔
بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
لبنان کے صدر نے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم کو عبوری وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔
لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
سانحہ بیروت کے متاثرین اور زخمیوں نے ایران کی ہلال احمر کے قائم کردہ فیلڈ ہاسپٹل کا خیر مقدم کیا ہے۔
لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔