ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے بھی تہران میں بین الافغان مذاکرات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ نے بحران افغانستان کے پائیدار سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیرخارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پرافغانستان کے صدر سے ملاقات کی اور افغانستان میں امن کے عمل اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-