-
بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں پیٹریک کوبرن کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا میں جو تباہی مچا دی ہے اس سے سنبھل پانا بہت سخت ہوگا۔
-
شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
سعودی عرب نے ایرانی سائنسداں کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا، کیا ہے بیان کا اصل مقصد؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو می ایران کے جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔
-
ظریف اپنے پاکستانی بھائیوں سے ملنے اسلام آباد پہونچے
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج دس نومبر کو اپنے دو روزہ دورے پر پڑوسی ملک پاکستان آباد کے دارالحکومت اسلام آباد پہونچے ہیں۔ یہ دورہ مختلف جہات سے اہمیت کا حامل ہے۔
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے نام نہاد اتحاد کے کمانڈر کے طور پر راحیل شریف کی تقرری کے خلاف اعتراضات کا سلسلہ جاری
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶سعودی عرب کے نام نہاد دہشت گردی مخالف اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کئے جانے کے خلاف پاکستان کے سیاسی حلقوں اور ریٹائرڈ فوجی افسروں کے اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب یمن کے معصوم بچوں کا قاتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے دس جنوری سنہ 2017 کو یمن کے علاقے نہم میں واقع ایک اسکول پر بمباری کر کے آٹھ طالب علموں کو شہید اور پندرہ کو زخمی کردیا۔ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو بائیس مہینے مکمل ہو رہے ہیں اور اس جنگ میں سعودی عرب نے انسانیت پر مظالم ڈھائے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔