• سعودی عرب دہشت گردی کا حامی

    سعودی عرب دہشت گردی کا حامی

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایسا ملک ہے جس کی پالیسیوں میں اصلاح دنیا میں امن و سکون کے لئے ضروری ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بہرام قاسمی نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور جانشین ولی عھد محمد بن سلمان کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ایسے عالم میں ایران پر دہشتگردی اور انتہا پسندی  کی حمایت کے الزام لگا رہا ہے کہ آل ‎سعود خود شام ، یمن اور عراق  کے عوام کے خلاف انسانیت سوز جرائم کا سبب بنا ہوا ہے۔

  • فرقہ واریت کے مقابلے کے لئے افغان عوام کی ہوشیاری کی ضرورت

    فرقہ واریت کے مقابلے کے لئے افغان عوام کی ہوشیاری کی ضرورت

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶

    افغانستان میں کان کنوں پر ہونے والے حملے میں تیرہ کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں اس حملے کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق ہزارہ قوم سے تھا۔ ان لوگوں پر اس وقت دہشتگردانہ حملہ کیا گیا جب وہ صوبہ بغلان میں واقع اپنے کام کاج کی جگہ سے بامیان واپس جا رہے تھے۔

  • عرب ممالک صیہونی حکومت کے ذریعے امریکہ کی قربت کے خواہاں

    عرب ممالک صیہونی حکومت کے ذریعے امریکہ کی قربت کے خواہاں

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴

    صیہونی حکومت کے نائب وزیر تعاون ایوب قرا نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے حکام سے اسرائیل کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ایوب قرا نے اخبار ھآرتص سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے خاخاموں کے دورہ بحرین میں اہم کردار ادا کیا ہے

  • پاکستانی فوج کے سابق سربراہ سعودی اتحاد کے کمانڈر انچیف

    پاکستانی فوج کے سابق سربراہ سعودی اتحاد کے کمانڈر انچیف

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹیلی ویژن گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد کا سربراہ بنادیا گیا ہے۔سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو اپنے نام نہاد اتحاد براے انسداد دہشتگردی کا سربراہ منصوب کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف آل سعود کی تمام سازشیں ناکام

    ایران کے خلاف آل سعود کی تمام سازشیں ناکام

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳

    لندن سے شایع ہونے والے اخبار انڈی پینڈینٹ نے رپورٹ دی ہے کہ دوسال قبل ایسا لگتا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے خود کو عرب اور اسلامی ملکوں کی سب سے بڑی طاقت ظاہر کرنے اور ایران کو گوشہ نشین کرنے کی کوششیں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن سعودی عرب کے یہ منصوبے کہ اسے عالم اسلام اور عرب ملکوں کی سب سے بڑی طاقت بننا ہے نقش برآب ہوگئے ہیں۔

  • ماسکو کے سہ فریقی سمجھوتے کے تعلق سے ایران کو ترکی سے توقعات

    ماسکو کے سہ فریقی سمجھوتے کے تعلق سے ایران کو ترکی سے توقعات

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ماسکو کے سہ فریقی سمجھوتے کے شریک کی حیثیت سے شام کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹھوس طریقے سےعملدرآمد پر تاکید کی ہے اور کہا ہے کہ اسے ترک حکام سے یہ توقع ہے کہ وہ اس سمجھوتے کے ایک فریق کی حیثیت سے ایسا موقف اختیار نہیں کرے گا جو اس ملک کے موجودہ حقائق اور وعدوں کے منافی ہو-

  • پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون

    پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں لشکر جھنگوی اور داعش کا تعاون

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور لشکر جھنگوی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دینے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں-

  • روس کے مسئلے پر امریکہ میں سیاسی معرکہ آرائی

    روس کے مسئلے پر امریکہ میں سیاسی معرکہ آرائی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی ممکنہ مداخلت کا موضوع اس ملک میں سیاسی معرکہ آرائی میں تبدیل ہوگیا ہے- ایسے میں جبکہ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے اس طرح کی مداخلت کی سختی سے تردید کی ہے، موجودہ ڈیموکریٹ حکومت، خفیہ ادارے اور کانگریس کے بعض ریپبلیکن اراکین، بدستور ٹرمپ کی کامیابی میں روس کے کردار پر زور دے رہے ہیں-

  • دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے موثر کردار پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید

    دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے موثر کردار پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے درمیان ہم آہنگی و تعاون جاری ہے اور ہم علاقے کے تمام ملکوں کو اس تعاون میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں اس لئے کہ یہ تعاون، سب کے مفاد میں ہے اور اس کے علاوہ اور کوئی چارہ بھی نہیں ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے سب متحدہ طور پر کوشش و تعاون کریں۔

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی

    سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸

    سعودی عرب کے معروف عالم دین شہید الشیخ نمر باقر النمر کی پہلی برسی کے موقع پر اس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے مشرقی سعودی عرب میں واقع العوامیہ میں ان کی امنگوں سے تجدید عہد کرتے ہوئے سعودی شیعہ مسلمانوں کے سلسلے میں آل سعود حکومت کی تفریق آمیز پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔