-
ایران اورعمان کی تجارتی سرگرمیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ایران اور عمان کے مابین سیاسی روابط کے ساتھ ساتھ تجارتی روابط بھی فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس، مختلف مسائل کا جائزہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔
-
پابندیوں کو غیر مؤثر بنانا پہلی اور انکا خاتمہ دوسری ترجیح ہے: صدرِ ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں ایرانی کمپنیوں کے لئے تجارت کے بہترین مواقع موجود
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ایران و ہند مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کمپنیوں کے لئے ہندوستان میں اپنی تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کے بہترین مواقع موجود ہیں۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے: صدر ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ پوری طاقت و توانائی کے ساتھ ملک پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے درپے رہیں گے۔
-
ایران پاکستان کے تجارت کا فروغ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان میں منعقد ہونے والی نمائشیں تجارت کے فروغ کا اہم ذریعہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸پاکستان کے شہر کراچی میں منعقدہ بین الاقومی نمائش میں موجود ایرانی کمپنیوں کے سربراہ ایران اور پاکستان کی صنعتی نمائشوں کو باہمی تجارت میں فروغ کا ایک ذریعہ قرار دیا ہے۔