-
اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جائے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا عزم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان نے کی تجارت کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے تہران میں ملاقات کی۔
-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان تجارتی تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پُر عزم
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹ایران اور ہندوستان نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری پہلی ترجیح : ایرانی بحریہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم بحیرہ خزر کے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
-
صدر ایران صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے پر، علاقے میں وسیع اقتصادی و معیشتی سرگرمیوں پر سید ابراہیم کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مکران کے سواحل دنیا کے ساتھ ایران کے اقتصادی و تجارتی روابط کے پررونق مراکز قرار پا سکتے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلی والی سطح پر برقرار ہوئی ہے۔
-
ایران چين تجارتی اور معاشی تعلقات میں فروغ کے اشارے
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷تہران اور بیجنگ نے باہمی تجارتی لین دین کی شرح کو 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔