-
ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی ترکیہ کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بدھ کو انقرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔
-
ایران و افغانستان کے تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں: افغانستان کی وزارت خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران و افغانستان کے تعلقات ترقی و استحکام کی جانب بڑھ رہے ہيں اور دونوں ملکوں کا مستقبل روش ہے۔
-
ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنا اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰گذشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنااضافہ ہوا ہے اور تجارت کی یہ شرح پچاس ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔
-
شاہراہ ریشم میں ایران کی منفرد حیثیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے شاہراہ ریشم میں ایران کی حیثیت کو منفرد قراردیا اور عالمی تجارت کی تقویت کے لئے ایران کی تجاویز پر روشنی ڈالی۔
-
امریکی ڈالرکے برے دن، چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کا خاتمہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالرکو استعمال کئے جانے کا سلسلہ بند کر دیا گيا۔
-
پاکستان کی طرف سے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۹پاکستان کی نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کی غرض سے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر کا بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
-
ونزوئلا کے صدر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ونزوئلا کے صدر نیکولاس مادورو سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، ان کا دورہ چودہ ستمبر تک جاری رہے گا۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کےلئے پرعزم ہیں: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔