- 
          شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظمMar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ 
- 
          شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکاراMar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ 
- 
          ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغازDec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔ 
- 
          امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویشDec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
          تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیوAug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ 
- 
          امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہJul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ 
- 
          چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔ 
- 
          ایک سال میں شمالی کوریا کا تیرہواں میزائل تجربہMar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳شمالی کوریا کے رہنما نے کسی بھی طرح کے اچانک حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے، ملک کی میزائلی توانائی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میزائل تجربے کے پروگرام میں شرکت کی۔ 
- 
          روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیوDec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ 
- 
          ہندوستان نے کیا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہOct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔