یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک اس سے سیکورٹی کی بھیک مانگ رہے ہیں جو خود اپنی سیکورٹی میں ناکام ہے۔
یمن کی صنعا حکومت کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع کا بیان بہت اہم تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے ابہا ائيرپورٹ پر اہم فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا اور ہمارے میزائل سٹیک طریقے سے اپنے نشانے پر لگے۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔
یمن کی حکومت کی مذاکرات کار ٹیم کے رکن کا کہنا ہے کہ اب یواے ایی کو ہمارے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہئے۔
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ تحریک انصار اللہ کو جواب دینے کا پورا حق ہے اور یہ تحریک دہشت گرد نہیں ہے۔
عمان نے یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
عمان کے ذریعے جو منصوبہ پیش کیا گیا ہے اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے: انصاراللہ
تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
یمنی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں یمنی فوج کی پیشرفت اور نئے اسلحوں کے ذخائر کی رونمائی کی جائے گی۔