یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔
برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔
بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
یمن کی فوج نے ایک بار پھر اسرائیل کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔
یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن علی القحوم نے مسئلۂ فلسطین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسئلۂ فلسطین سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔