-
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
-
امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ، پی ٹی آئی کے وفد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا اپنی رہائش گاہ آمد پر خیر مقدم کیا۔
-
یمن پر ایک مرتبہ پھرامریکہ اور برطانیہ کا حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵امریکہ اور برطانیہ نے آج صبح ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔