-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ مٰیں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی رہنما شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انصاراللہِ یمن کا ردعمل
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱انصاراللہ یمن نے فلسطینی کمانڈر کی صیہونی قید میں شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ صیہونی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔
-
یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں قیام امن کی ہر کوشش کا خیرمقدم ہے، ایران
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یمن کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ہر اس کوشش کا خیرمقدم کرے گا جو یمنی عوام کے محاصرے کے خاتمے، اس ملک میں جنگ بندی اور یمن کے سیاسی گروہوں میں مفاہمت پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
یمن کے عوام کے حقوق کی ماضی کی طرح حمایت کرتے رہیں گے: صدر رئیسی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح یمن کے عوام کے حقوق اور ان کی سرنوشت کے تعین کے لئے مذاکرات کی حمایت کرتے رہیں گے۔