-
امریکہ نواز سعودی اتحاد کا یمنی جوانوں کے مقابلے میں بے بسی کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
یمن پر سعودی بمباری میں 8 افراد شہید و زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مارب کے علاقے فج نقعه پرشدید بمباری کی۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر سعودی حملے سے لے کر اب تک سعودی عرب پر 359 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
یمنیوں کے انسانی حقوق کا سودا ناممکن، انصاراللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن میں انسانی حقوق کے سودے بازی اور اسے فوجی و سیاسی مسائل سے جوڑے جانے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
-
مآرب کے بعض علاقوں پر یمنی فورسز کا کنٹرول
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲فوجی ذرائع نے یمن کے صوبہ مآرب کے بعض مزید علاقوں پر اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول ہو جانے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب کو انسانی مسائل کے حل میں دلچسپی نہیں، ترجمان انصاراللہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶انصار اللہ یمن کے ترجمان اور امن مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد، وسیع البنیاد اور منصفانہ امن کے قیام میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
میزائیل اور ڈرون ٹکنالوجی کے لحاظ سے یمن سب سے آگے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳دور مار میزائلوں کی کوالٹی اور رینج کےلحاظ سے یمن کو پورے جزیرہ نمائے عرب میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔
-
یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔