-
امریکی الٹی میٹم کا وقت گزر گیا،مگر پابندیاں دھری رہ گئیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے کیلئے امریکی کوششوں کی ناکامی پر کہا کہ امریکہ نے جو الٹی میٹم دیا تھا اس کا وقت گزر گیا اور پابندیاں لاگو نہیں ہوئیں۔
-
امریکہ کو اسنیپ بیک میکانزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو بیک اسنیپ میکنزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
-
امریکی اقدامات اسکی مزید گوشہ نشینی کا باعث بنیں گے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ختم ہونے والی قراردادوں کے نفاذ کی کوششوں سے اپنے آپ کو مزید گوشہ نشیں کر رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی پاسداری پرتاکید
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی غیر قانونی ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شامی عوام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام غیر ملکی قوتیں جن کی موجودگی شام میں غیر قانونی ہیں انہیں ملک کو چھوڑنا چاہیے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی کر رہا ہے: ایران
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کیخلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت اور مناسب اقدام کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل کے لئے امریکی حمایت کی وجہ سے سلامتی کونسل غیر موثر ہو گئی ہے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے مقبوضہ فلسطین کے کچھ علاقوں کو قابض اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکٹریٹ کی رپورٹ کو ایران نے مسترد کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکٹریٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کو ختم کرنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے سے متعلق امریکی سازش کا حصہ نہ بنے۔