-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
نطنز واقعے میں کسی حکومت کا ہاتھ ہوا تو تہران سخت جواب دے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بین الاقوامی اداروں پر اپنے تسلط کے سبب اپنی غیرقانونی پالیسیوں کو آگے نہیں بڑھا سکتی اور اس ملک کے صدر کی سوچ کے برخلاف قانون کی حکمرانی کا دور ختم نہیں ہوا ہے۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف دو ہزار تئیس تک ہتھیاروں کی پابندی بڑھائے جانے کے بارے میں مغربی ملکوں کی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی توانائی کے سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔
-
پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔
-
امریکا خود دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ہے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ایران نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں واشنگٹن کی الزام تراشیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ریاستی دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہونے کے لحاظ سے اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی کرے اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ کرسکے۔
-
ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہوئے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دہشت گردی کی سالانہ رپورٹ کی اشاعت پر رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہیں اور امریکہ، ریاستی دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی کے ناطے واشنگٹن پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی سے لڑنے اور اس ضمن میں فیصلہ کرنے کا دعوی کرے۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری متعصبانہ اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی ہے: وزارت خارجہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 43 ویں اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کو متعصبانہ، محاذ آرائی پر مبنی اور سیاسی اغراض و مقاصد کے تحت قرار دیا۔