-
ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت سید ابراہیم رئیسی اور سردار بردی محمد اوف نے آج ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر ایران و ترکمنستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکمنستان کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔
-
لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔
-
ایران، تمام بالخصوص علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے: صدر ایران
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران تمام ممالک بالخصوص علاقائی کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔
-
افغانستان کی سرحد پر ترکمنستان کی فوج کی روانگی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ترکمنستان نے افغانستان سے ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ اپنی فوج کو تعینات کردیا۔
-
ایک قطبی نظام کا دور ختم ہونے کااعلان
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔