-
مختلف ممالک کے حکام کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کا صلاح و مشورہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے سیاسی و سفارتی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد کی صورت حال کے بارے میں بعض ممالک کے حکام اور وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
ظریف کا دورۂ بیجنگ ، چندجانبہ سیاسی و اقتصادی مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چار ایشیائی ملکوں کے اپنے دورے کے اختتام پر چین گئے اور وہاں کے حکام سے مذاکرات انجام دیئے جس سے ایران کی علاقائی ڈپلومیسی کے نئے دور کے آغاز کی نشاندہی ہوتی ہے-
-
ایران کی پاکستان اور ترکمنستان کے درمیان گیس سویپ کی تجویز
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو ترکمنستان سے گیس کی درآمد کے لیے گیس کے تبادلے یا سویپ کی تجویز پیش کی ہے۔
-
صدر مملکت حسن روحانی کا دورہ ترکمنستان
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت کا دورہ ترکمنستان، تیرہ سمجھوتوں پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمنستان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا دورہ ترکمانستان
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تر کمانستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے ہیں جہاں صدر قربان قلی بردی محمد اوف نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ایران کی اصولی پالیسی
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ایران کے صدر نے آج صبح ترکمنستان کے دورے سے قبل تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے صدورکی دعوت پر ان ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور ان دوروں کا ایک اہم مقصد ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔