-
ترک عوام کی جانب سے اسرائیل کی امداد مسترد
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترک عوام نے اسرائیل کی امداد مسترد کردی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱ترکیہ اور شام میں حالیہ خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 8 ہزار سے گزر گئی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہ تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
حزب اللہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کی درخواست
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں ترکیہ اورشام میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اوردنیا کے ممالک سے درخواست کی ہے وہ ان متاثرین کی ہرممکن طریقے سے امداد کریں۔
-
شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکیہ - شام زلزلہ، اموات اور زخمیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام کا بھیانک زلزلہ، اموات سیکڑوں میں، ہزاروں زخمی (ویڈیوز)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید زلزلے سے اب تک کم از کم 140 افراد کے جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔
-
انقرہ اور دمشق میں صلح و آشتی ایران کو ہمراہ کئے بغیر ممکن نہیں: ترک ذرائع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ترک میڈیا نے شام کے ساتھ اپنے ملک کی صلح و آشتی کو ایران کی ہمراہی کے بغیر غیر ممکن قرار دیا ہے۔
-
ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔