-
اب ترکی نہیں، ترکیہ کہیئے!
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے تمام راستے اپنائیں گے: پاکستانی وزیر اعظم
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
کسی بھی ملک میں دوسرے ملک کی فوجی کارروائی درست نہیں: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کی ہے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ترکی کی انوکھی پالیسی، پڑوسی ممالک شام و عراق پر بمباری، اسرائیل سے دوستی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵ترکی کی فوج نے دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے بہانے شمالی عراق اور شام پر بمباری کی۔
-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
عراق؛ ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔