-
اسلام آباد تہران استنبول مال بردار ٹرین کا افتتاح
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔
-
ای سی او مال بردار ٹرین سرویس کی بحالی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷ترک فوج نے بیرون ملک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایران کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تینتیس ارب ڈالر مالیت کی تجارت ہوئی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ اور ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ، صیہونیوں کی ذلت اور نفرت کی وجہ ہے اور اس راستے کا تسلسل صیہونی حکومت کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے: ترک اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران-انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
ایران و ترکی نے اقتصادی شعبے میں تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱تہران اور انقرہ نے اقتصادی شعبے اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سابق سعودی شاہی گارڈ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی باشندے کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ترکی، طوفان میں بچنے والے خوش قسمت شخص سے ملیں!!!
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی لیکن اس کی تباہی سے زندہ بچنے والے ایک خوش قسمت شخص کا ویڈیو وائرل ہوا۔