-
ترکی میں آیا بھیانک طوفان، چھتیں اڑیں، گاڑیاں الٹیں، پیڑ گرے...
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
دس سال کے بعد ترک صدر اور اماراتی ولیعہد کی ملاقات۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ترکی اور عرب امارات کے اعلیٰ حکام نے دس سال بعد ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
-
لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی ایک بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
عراق، اب امریکیوں کے بعد ترکی کے فوجی اڈے بھی نامعلوم میزائلوں کے نشانے پر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق میں ترکی کی فوجی چھاؤنی پر چار میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔
-
دغاباز دوست+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔