-
جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پرمبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب آگ بگولہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی امریکہ کی نئی رپورٹ پر سعودی عرب نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
-
اقبال اور فردوسی پر بین الاقوامی ویبینار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸فردوسی اور اقبال کی نظر میں سماجی تبدیلیاں اور اصلاحات کے موضوع پر بین الاقوامی ویبینارمنعقد کیا گیا جس میں ایران، پاکستان، ترکی، عراق اور ازبکستان کے ماہرین نے شرکت کی۔
-
ایران اور ترکی، امریکا سے مل کر مقابلہ کریں گے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ اتحاد و یکجہتی سے ہی امریکا کی توسیع پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
-
امریکہ سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امریکہ سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحیرہ اسود میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یونان میں شدید برفباری کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
موصل میں واقع ترکی کے فوجی اڈے پر میزائیلی حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸اسلامی استقامتی گروہ اصحاب الکہف نے موصل میں ترکی کے ایک فوجی اڈے پر میزائیل داغے جانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
ترکوں کے قتل کی مشروط مذمت پرانقرہ میں امریکی سفیر کی کچھائی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸امریکہ کا مشروط مذمتی بیان مضحکہ خيز ہے: صدر اردوغان
-
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔