• جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔

  • واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    واشنگٹن ڈی سی میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے صدارت کے عہدے کی حلف برداری کی تقریب کے پہلے اور بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے واشنگٹن ڈی سی میں دو ہفتے کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔

  • امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار چمک اٹھا

    امریکہ میں اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار چمک اٹھا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    عدم تحفظ کے احساس نے لاکھوں امریکی شہریوں کو اسلحے کی دکانوں کی جانب دھکیلنا شروع کر دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔

  • ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان

    ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

  • امریکی دکانداروں پر ٹرمپ کے حامیوں کا خوف طاری

    امریکی دکانداروں پر ٹرمپ کے حامیوں کا خوف طاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

    صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے امریکی صدر ٹرمپ نے اچھے جنوری کو مظاہرے کی کال دی ہے اور اپنے حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی کے پیش نظر دارالحکومت واشنگٹن کے دکانداروں نے انکے حامیوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

  • نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ

    نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷

    امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔