-
ہندوستان، مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ہندوستان کی مذہبی جماعتوں نے مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوڈان کا بحران اور مستقبل
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱سوڈان کے بحران میں شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت منسوخ کردی ہے۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
مدارس کے نصاب میں دین اور اسلام ہوگا نفرت انگیز مواد نہیں
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مدارس کو قومی دھارے میں لایا جائے گا۔
-
ٹرمپ کے اوچھے ہتھکنڈے
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶امریکی صدر ٹرمپ اب کچھ اس قسم کے کام کر رہے ہیں جن کا دفاع اب ان کی ترجمان کر رہی ہیں۔
-
بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد پر اقوام متحده کا اعتراض
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
جموں میں کرفیو، کشمیریوں پر حملے
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴گزشتہ روز کے پرتشدد مظاہروں اورتوڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد جموں کے جانی پورعلاقے میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مکانات اوررہائشی کوارٹروں پر متعدد مرتبہ حملے کئے گئے۔