-
یمن، کورونا کا علاج جڑی بوٹیوں سے ہوتا ہے - تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰یمن میں اب تک ایک ہزار افراد کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں جن میں سے ڈھائی سو سے زائد بیماروں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔مگر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اسکے نتیجے میں ملکی سطح پر ہونے والی تباہی کے پیش نظر کورونا کے مذکورہ اعداد و شمار حقیقی معلوم نہیں ہوتے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں جنگ سے زیادہ، لوگ کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھ سکتے ہیں۔ یہ تصاویر تعز شہر کے ایک بازار کی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کا علاج کرنے کے لئے جڑی بوٹیاں خریدنے آتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵یمن کے وزیر صحت نے اپنے ملک میں انسانی المیے کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدد کرنے کے بجائے صرف گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوب مغربی یمن میں واقع صوبے تعز کے علاقے یختل کے شمال میں سعودی اتحاد کی فوج کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
سعودی جارحیت میں سو سے زائد یمنی شہری شہید اور زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸یمن کے صوبے تعز کے علاقے تعزیہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سعودی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸یمنی فوج اور سیکورٹی اداروں نے جنوبی صوبے تعز کے صبر الموادم نامی علاقے میں غیر معمولی کاروائی کے دوران سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی طیاروں کی بمباری
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے جوابی حملوں میں بہت سے سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اس کے اتحاد کے پینتالیس فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲یمن میں سعودی اتحاد کے کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقوں میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی بمباری میں درجنوں یمنی شہری شہید اور زخمی
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم تئیس افراد شہید ہوگئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵یمن کے مظلوم عوام پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔