-
ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر ایران کی تاکید
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہےکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانا اور پاک ایران مشترکہ سرحدی علاقوں میں اقتصادی ترقی و خوشحالی دونوں ممالک کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستی ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
پاکستانی فوج ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں ہوگی
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج صرف سعودی عرب کی سرحدی حدود کے اندر ہوگی اور ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں ہوگی۔
-
ایران عمان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران مسقط تعلقات کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اردن نے قطر کے ساتھ اقتصادی تعلقات بحال کر لئے
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵سعودی عرب کی مخالفت کے باوجود اردن نے کئی ماہ کے تعطل کے بعد قطر کے ساتھ تجارتی لین دین اور دو طرفہ سرمایہ کاری کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا۔
-
ایران اور عراق کے مابین باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳حیدر العبادی کا ایران اور عراق کے درمیان باہمی اتفاق کے متعدد مواقع پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
-
ایران اور عراق کے اسٹریٹیجک تعلقات
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات خطے کے مستقبل کیلئے اہمیت کے حامل ہیں۔