-
ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷عبدالقادر بلوچ نے كہا كہ دونوں ممالک كی حكومتوں اور قوموں كے درميان تعلقات كی توسيع سے اقتصادی تعلقات كو بڑھايا جا سكتا ہے.
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: افغان سفیر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵پاکستان میں متعین افغان سفیر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے مطالبہ پر قاری یٰسین کو ہلاک کیا۔ عمر نارے بھی پاکستان کو مطلوب تھا جسے ہلاک کیا گیا۔ داعش کے سرغنہ حافظ سعید کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کیا گیا۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ امریکا اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشمیر تنازعے کی وجہ سے بڑھی کشیدگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک متوازن کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
ایران اور پاکستان باہمی تعلقات کو بڑھانے کے لئے پُرعزم
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان آئندہ منعقد ہونے والے 20ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے تناظر میں دونوں ممالک کے حکام نے تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی سرگرمیوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰پاکستان نے کہا کہ وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز کراچی پہنچ گئے
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸ایرانی بحریہ کے دو جہاز جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان کے ساحلی شہرکراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں: ظریف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
-
ہندوستان اورملائیشیا کے مابین سات اہم سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ہندوستان او ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ پرتاکید کی ہے۔