-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دور کا آغاز ہوگیا، مذاکرات میں باہمی تعلقات کی بہتری اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔
-
ایران اور قطر کے روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹سنئیر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے اپنے دورۂ دوحہ کے موقع پرقطری وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
مقتدیٰ صدرکی محمد بن سلمان سے ملاقات
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰عراق کی صدر تحریک کے سربراہ سعودی حکام کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے پہلی بار ملاقات کی اور دوجانبہ روابط اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے خفیہ تعلقات منظر عام پر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳اسرائیل اور سعودی عرب جلد ہی اپنے خفیہ تعلقات کو عام کر دیں گے۔
-
ایران اورعراق کے روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱ایران اورعراق کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں ایران کا تعمیری کردار
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں تعمیری کردار ادا کررہا ہے۔
-
ایران اور مقدونیہ کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰مقدونیہ کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔