-
ہالینڈ اورترکی میں کشیدگی، ہالینڈ کا سفارتخانہ بند
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ہالینڈ کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کولینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ترکی نے ہالینڈ کا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند جبکہ قائم مقام سفیر اور قونصل جنرل کے دفاترکو سیل کر دیا۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز روسی بندرگاہ پہنچ گئے
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے 'دماوند' اور 'درفش' نامی دو جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر روسی علاقے قفقاز کی بندرگارہ مخاچ قلعہ پہنچ گئے۔
-
سابق چیف جسٹس اورایران پاکستان فرینڈ شپ کے چیئرمین سپرد خاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کو جو 84 سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے نقصان دہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک - ایران تعلقات کی توسیع کے لئے اہم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔
-
منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام پرتاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر داخلہ نے افغانستان کے ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کےفروغ پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی۔