-
شاہراہ ریشم تمام ممالک کے لیے مفید
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں.
-
ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔
-
پاکستان اور چین کے وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے کئے گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان کا ہمسایہ اور دوست ملک ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کو خراب کرنے کی سازش
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کوکچھ قوتیں خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
پاک افغان تعلقات کشیدہ باب دوستی بند
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی بدستور بر قرار ہے جس کی وجہ سے باب دوستی آج چھٹے دن بھی بند ہے۔
-
سفاکانہ حملہ پاک، ایران دوستانہ تعلقات کے خلاف
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگومیں کہا ہے کہ سرحدی علاقے میں ایرانی اہلکاروں پر دہشتگردوں کا حالیہ سفاکانہ حملہ ایران اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات کے خلاف ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے باہمی روابط
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کا ھمسایہ اور دوست ملک ہے۔
-
ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔