-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی افغان صدرسے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کابل میں افغان صدرسے ملاقات کی اور علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
ایران اور ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
-
ايران،عراق تعلقات خراب کرنے ميں دہشتگرد ناکام
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶عراق کے وزيراعظم حيدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق ميں تعينات ہونے والے ايران کے نئے سفير ايرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فريقين نے دوطرفہ تعلقات سميت خطے کی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال کيا.
-
پاكستان اور ايران كے برادرانہ تعلقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰پاكستان كی قومی اسمبلی كے اسپيكر نے کہا ہے کہ پاكستان اور ايران كے مابین برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔
-
ہندوستان کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی، اورعدم رواداری کے خلاف جنگ ضروری
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷ہندوستان کے صدر نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افراد رہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے ۔
-
ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷عبدالقادر بلوچ نے كہا كہ دونوں ممالک كی حكومتوں اور قوموں كے درميان تعلقات كی توسيع سے اقتصادی تعلقات كو بڑھايا جا سكتا ہے.
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: افغان سفیر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵پاکستان میں متعین افغان سفیر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے مطالبہ پر قاری یٰسین کو ہلاک کیا۔ عمر نارے بھی پاکستان کو مطلوب تھا جسے ہلاک کیا گیا۔ داعش کے سرغنہ حافظ سعید کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کیا گیا۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ امریکا اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشمیر تنازعے کی وجہ سے بڑھی کشیدگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک متوازن کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
ایران اور پاکستان باہمی تعلقات کو بڑھانے کے لئے پُرعزم
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان آئندہ منعقد ہونے والے 20ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے تناظر میں دونوں ممالک کے حکام نے تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی سرگرمیوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰پاکستان نے کہا کہ وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔