-
ایران اور انڈونیشیا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کے فروغ کو دونوں ملکوں کے عوام اور علاقے کے لئے سود مند قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کے فروغ کو دونوں ملکوں کے عوام اور علاقے کے لئے سود مند قرار دیا۔