-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
-
تل ابیب میں وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صہیونی میڈیا نے پیر کی صبح خبر دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی مظاہرین نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے سامنے خاموش مظاہرہ کیا ہے-
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی حملے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰عراق کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے بئرالسبع اور تل ابیب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر متعدد راکٹ داغے ہیں۔
-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہو رہے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا-
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔
-
تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بند کر دیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷صیہونی قیدیوں کے لواحقین نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ نہ کرنے پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے ہائی وے کو بند کر دیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔