-
قابل تجدید انرجی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے ساتھ قابل تجدید انرجی کے میدان میں باہمی تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
جلد ہی مزید ایک ہزار سینٹری فیوجز نصب کر دئے جائیں گے: صالحی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور ہر گھنٹے سترہ سے بیس گرام افزودہ یورینیم تیار کیا جا رہا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کریں گے : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶ایران کے سفیرنے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔
-
جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲اس عالمی نمائش میں 140 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں
-
امریکی پابندیاں ایران و جارجیا کےباہمی تعاون کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳جارجیا کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جارجیا کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔