توشہ خانہ ٹوکیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔