فرانس کی گستاخیوں کے خلاف ایران میں احتجاج (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran
ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کے سلسلے میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے بعد ایران کے مختلف شہروں منجملہ قم، تہران اور آستانه اشرفیہ میں ہزاروں لوگوں نے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔ احتجاج میں سماج کے دیگر سبھی طبقوں کے ساتھ ساتھ علما و طلبا بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تہران میں یہ احتجاج فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے ہوا جہاں اس ملک کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
تہران ۔ فرانسیسی سفارتخانہ
تہران ۔ فرانسیسی سفارتخانہ
قم ۔ حرم حضرت معصومہ علیہا سلام
آستانه اشرفیہ