-
ہاتھ میں قرآن پاک لئے مسلمانوں کا سویڈن میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سویڈن کے شہر مالمو میں بھی مسلمانوں نے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے مانچسٹر میں بھی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سویڈن میں قرآنِ پاک کی ہوئی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سویڈن حکومت، صیہونی لابی سے متاثرہے: ترک میڈیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ایک ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈن کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت، صیہونی لابیوں سے متاثر ہے۔
-
سوئڈش حکومت کو کویت نے الگ انداز نے دیا جواب!
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷کویت نے سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سیاسی اور معاشی طاقت ایشیا کی جانب پلٹ رہی ہے: ایرانی اسپیکر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ایشین پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور معاشی طاقت ایشیا کی جانب پلٹ رہی ہے جسے مغرب روکنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔