• اب شیعہ کو کافر نہیں سمجھتے : سعودی مفتی اعظم

    اب شیعہ کو کافر نہیں سمجھتے : سعودی مفتی اعظم

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔

  • سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹

    سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔

  • ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

    ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔

  • شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران

    شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جان بکف ایرانی انٹیلی جنس اور فورسز شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی۔

  • پاکستان نے کی ایران خودکش حملے کی مذمت

    پاکستان نے کی ایران خودکش حملے کی مذمت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱

    پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی بس پر دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے کی سخت مذمت کی ہے

  • تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی

    تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۲

    ایران میں ہونے والی کئی دہشتگردانہ کارروائیوں میں تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم ملوث رہا ہے۔

  • شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷

    چند روز قبل مدینۃ النبی میں ایک چھے سالہ کمسن بچے کا سر ایک وہابی نے صرف اس لئے قلم کر دیا کہ اسکی ماں نے قاتل کی ٹیکسی میں سوار ہونے کے بعد ’’محمد (ص) و آل محمد (ع)‘‘ کی خدمت میں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا تھا۔۔قبیلۂ آل سعود کے پروردہ ایک تکفیری و وہابی دہشتگرد کے اس ہولناک اور انسانیت سوز جرم کے خلاف ابھی تک سعودی قبیلے یا ذمہ دار عالمی اداروں کی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے اور گویا جو ہوا اچھا ہوا!

  • سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !

    سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔

  • طاغوتی طاقتوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں

    طاغوتی طاقتوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    پاکستان کے شہر ہنگو میں منعقدہ یاد شُہداء کانفرنس سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ طاغوتی قوتوں نے دُنیا میں اسلام کا نقشہ شِدت پسندی کی شکل میں پیش کیا، جو کہ سراسر غلط ہے اس لئے کہ اسلام امن پسند دین ہے۔

  • ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی

    ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں آج ایک دہشتگردانہ کارروائی ہوئی۔