• دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل

    دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل

    Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۷

    سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-

  • تکفیریت نے سب سے زیادہ  نقصان شیعہ مسلمانوں کو پہنچایا: اہلسنت عالم

    تکفیریت نے سب سے زیادہ نقصان شیعہ مسلمانوں کو پہنچایا: اہلسنت عالم

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    پاکستان کے اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دے سکتے ہیں۔

  • عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ

    عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو تکفیری سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اسٹاک ہوم امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر

    دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶

    گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-

  • جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

  • تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

    تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔

  • اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون

    اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶

    پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔

  • دہشتگردی و تکفیریت کا خوگر، امن پسند ہوچلا

    دہشتگردی و تکفیریت کا خوگر، امن پسند ہوچلا

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  •  جاتے جاتے تباہی مچا گئے دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    جاتے جاتے تباہی مچا گئے دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵

    ان دنوں شام کے خطے مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا جاری ہےسعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جیش الاسلام نے مشرقی غوطہ کے علاقے دوما میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جس میں کم از کم ۱۵۰ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔

  • کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰

    کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار میں اتوار کی روز دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ ہزارہ مسلمان شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔