-
تکفیری دہشت گرد احسان اللہ احسان جیل سے فرار۔؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵پاکستان میں تکفیری دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے جیل سے فرار ہونے کے بعد آڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: صدر حسن روحانی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ مسلم ممالک کے سربراہوں کو مسلمانوں کے مناسب مقام اور حیثیت کے بارے میں سوچنا چاہئے کہا کہ ایران ، تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
گستاخ امام زمانہؑ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو چاہئیے کہ وہ گستاخ امام زمانہؑ کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے دورافتادہ جنگلوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔
-
پاکستان: تین دہشت گرد ہلاک تین فرار
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر اور پی اے ایف بس حملوں میں ملوث تھے
-
کوئٹہ میں تکفیری خودکش حملہ آورامام بارگاہ کے دروازے پر ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تکفیری خودکش حملہ آوردہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔